گولڈ اور برانز میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم کی وطن واپسی

blackpeoplemeetcom black dating network کامن ویلتھ گیمزمیں ایک گولڈ اور 2براؤنز میڈلز جیتنے والی قومی ریسلنگ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ۔

http://thenovello.com/alfondie/elkos/602

کامن ویلتھ گیمز میں قومی پرچم بلند کرنے والے ریسلنگ کے کھلاڑی انعام بٹ  گولڈ میڈل، طیب رضا اور محمد بلال براؤنز میڈلز کے ہمراہ وطن واپس پہنچے ، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر قومی ہیروز کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پاکستان کیلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ریسلر انعام بٹ حکومتی عدم توجہ پر نالاں تھے۔

http://diebrueder.ch/piskodral/2350

انہوں نے کہا کہ اپنی مدد آپ اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کی مدد سے ٹریننگ کی، جیت پر خوش ہوں پوری قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

براؤنز میڈل جیتنے والے ریسلر طیب رضا اور محمد بلال نے تمغےعوام کے نام کرتے ہوئے کہا وہ اولمپکس میں بھی شاندار کارکردگی سے ملک کا نام روشن کریں گے

Leave a Reply

avis site rencontre 2015 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://backyardgardensjoseph.com/?bioener=online-dating-more-than-one&af7=17

http://www.ecoshelta.com/?kampys=migliori-siti-di-trading-binari&657=b6

go to link

http://celebritysex.cz/?triores=dating-sims-online-games-free&9d0=0c

trading online 1 euro