کڑے وقت کے بعد امن کی راہ سامنے ہے بس ہمیں ڈٹے رہنا ہے ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر – Reporter's Diary…

کڑے وقت کے بعد امن کی راہ سامنے ہے بس ہمیں ڈٹے رہنا ہے ‘ ڈی جی آئی ایس پی آر

go ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مشکل وقت گزر گیا ہے، بہتر حالات سامنے نظر آرہے ہیں۔

http://tjez.gob.mx/perdakosis/1221

ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ امن کے فوائد مربوط ہو رہے ہیں ۔ کڑے وقت کے بعد امن کی راہ سامنے ہے بس ہمیں ڈٹے رہنا ہے،مشکل اور آسانیاں مشترک ہیں

eurochallenge rencontre homme

ان کا کہنا تھا کہ مشکل وقت گزر گیا اور اچھا وقت سامنے ہے، امن کے ثمرات مزید مستحکم ہو رہے ہیں لہذا ہمیں ثابت قدم رہنا ہے۔

انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ پائیدار امن کی حتمی منزل تک پہنچیں گے۔ جس کےحصول کیلئے مل کرکوشاں ہیں

http://ramshergill.com/womens/mode-ourzazate/

Leave a Reply

http://reha-baunatal.de/?biiodr=er-sucht-sie-leverkusen&a8e=7c Your email address will not be published. Required fields are marked *

click here

conocer gente londres

motrin 1b mg

how can i buy tinidazole