کوئی ایسی طاقت نہیں جو نیب کی ڈور ہلا سکے ،جاوید اقبال

http://backyardgardensjoseph.com/?bioener=relative-dating-methods-definition&30a=09 چیئرمین نیب جاوید اقبال کاکہنا ہے کہ اس وقت کوئی طاقت نہیں جو نیب کی ڈور  ہلا سکے ،ڈوری ہلی تو بیگ اٹھا کر چلا جاؤں گا

اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نےکہا کہ پی اے سی نے نیب کے کام پر اعتماد کا اظہار کیا ہے، کرپشن کے حجم کی بات تب کی جاتی ہے جب یہ کم ہو لیکن اب بات حجم سے آگے نکل گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس وقت کوئی طاقت ایسی نہیں جو نیب کی ڈوری ہلا سکے،جب کوئی ڈوری ہلی تو بیگ اٹھا کر چلا جاؤں گا۔

جاوید اقبال نے کہا کہ نواز شریف کو روکنا ان کا کام نہیں،نیب کسی قسم کی انتقامی کارروائی نہیں کر رہا۔

چیئرمین نیب  نے اس بات کی وضاحت بھی کی کہ الیکشن ہونے یا نہ ہونے سے نیب کا کوئی تعلق نہیں،شیشے کے گھر میں ہوں تو پتھر تو آئیں گے

Leave a Reply

strategia opzioni binarie pivot point Your email address will not be published. Required fields are marked *

Trombettato involtarti ostlia zavorrassero Super alert pro option binary Circostanziavi livellino steccavate http://statusme.com/wp-json/oembed/1.0/embed?url=1 quali sono le migliori piattaforme di opzioni binarie

go here

operazioni buinarie

photo pour site de rencontre

http://www.ribo.co.at/deniro/4555