کراچی میں 7سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل،لواحقین کا احتجاج،3افراد زخمی

Quetiapine 300 mg منگھوپیر سے ملنے والی بچی کی لاش کو شناخت کرلیا گیا، ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کے جسم پر تشدد کے نشانات ہیں،بچی کو گلا دبا کر قتل کیا گیا۔ واقعہ کے خلاف لواحقین کی جانب سے بچی کی لاش کے ہمراہ کٹی پہاڑی کے قریب شدید احتجاج کیا گیا، پولیس کی ہوائی فائرنگ سے دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

go here

کراچی کے علاقے منگھوپیر سے گزشتہ روز جھاڑیوں سے ملنے والی بچی کی لاش کو شناخت کرلیا گیا ہے، بچی اورنگی ٹاؤن بلوچ پاڑہ کی رہائشی تھی۔ اطلاع ملنے پر بچی کی لاش کو ضروری کارروائی کیلئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا

پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی رپورٹ کے مطابق بچی کی موت گلا دبانے سے ہوئی، جب کہ لاش پر تشدد کے بھی نشانات ہیں۔ واقعہ کے بعد لواحقین بچی کی لاش کے ہمراہ کٹی پہاڑی کے قریب پہنچ گئے۔

عینی شاہد کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوئے، تاہم امدادی ٹیموں کے مطابق فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوئے نہیں، جنہیں ابتدائی طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مظاہرین کی جانب سے لاش کے ہمراہ پولیس اور انتظامیہ کے خلاف شدید  احتجاج کیا گیا۔ مشتعل مظاہرین نے پولیس اہل کاروں پر پتھراؤ بھی کیا۔ اس موقع پر کٹی پہاڑی اور نارتھ ناظم آباد کے سنگم پر واقع سڑک کو بھی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا۔ مظاہرین کا احتجاج روکنے کیلئے پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ بھی کی گئی، جس سے دو افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Leave a Reply

solingen partnersuche Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.cilentoescursioni.it/?kiskwa=trading-come-top-option&105=2c

http://ostacamping.com/campingen/bildgalleri

see

click

http://www.newmen.eu/pigils/niodjr/330

http://backyardgardensjoseph.com/?bioener=astrocamp-matchmaking&b96=27