پاکستان کے کئی شہروں میں تیز بارش اور آندھی کا سلسلہ جاری

 پاکستان کے مختلف شہروں میں تیز بارشوں اور آندھی کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے .

خیبر پختون خواہ ، راولپنڈی ، اسلام آباد میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پنجاب میں مزید بارش کی پیشن گوئی کی گئی ہے

محکمہ  موسمیات  کا کہنا ہے کہ بارشوں کا سلسلہ آئندہ 2 دن تک وقفے وقفے سے جاری رہے گا

اس وقت پشاور میں 27 سینٹی گریڈ ، اسلام آباد میں 28 سینٹی گریڈ، لاہور 33 سینٹی گریڈ جبکہ کراچی میں 33 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *