نواز شریف اور مریم نواز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

here احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس میں نواز شریف اور مریم نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کرلی ہیں جبکہ نیب نے احتساب عدالت سے نیا گواہ پیش کرنے کی درخواست کردی ہے

افضل موقع تداول الخيارات الثنائية

follow url

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس کی سماعت جاری ہے، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر سماعت کر رہے ہیں ، اس موقع پر کیپٹن (ر) صفدر عدالت میں پیش ہوئے

دوران سماعت مریم نواز کے وکیل کی جانب سے نواز شریف اور مریم نواز کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دی گئی، جس میں موقف اپنایا گیا کہ دونوں رہنما بیگم کلثوم نواز کی عیادت کے لئے لندن گئے ہیں ، اس لئے وہ آج عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، عدالت نے وکیل مریم نواز کی درخواست کو منظور کرلیا

http://dinoprojektet.se/?kapitanse=officiella-jobba-hemma-dagen&501=f6

الاكتتاب في اسهم عمانتل

اس موقع پر نیب کی جانب سے احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف ایون فیلڈ ضمنی ریفرنس میں نیا گواہ لانے کی درخواست دائر کی گئی، نیب کا موقف تھا کہ وہ ڈی جی آپریشنزنیب ظاہر شاہ کو نیا گواہ بنانا چاہتے ہیں، کیونکہ نیب کی جانب سے ڈی جی آپریشنزظاہرشاہ نے برطانیہ سے دستاویزات وصول کیں۔

اس سے قبل لندن کےہارلے اسٹریٹ اسپتال کے باہر میاں نواز شریف نے میڈیا سے مختصر بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے بیگم کلثوم نواز کا علاج جاری ہے کہ قوم سے دعا کی اپیل ہے۔

follow url

http://wilsonrelocation.com/?q=%D8%A7%D9%86%D8%B3%D8%AA%D8%A7-%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3  

source link

أسعار الذهب المصري