جب سرکار کے قصیدے  لکھے جاتے ہے تو اسکے فائدے بھی بہت ہوتے ہے

اے آر وائی نیوز  کے خصوصی پروگرام پاور پلے میں کچھ اہم انکشافات منظر عام پر لائے گۓ

پروگرام میں سینئر صحافی ارشد شریف نے پی ٹی وی چیئرمین عطا اللہ قاسمی کی تنخواہ اور آڈٹ رپورٹس کے حوالے سے بتایا .

ارشد شریف نے کہا کہ :”  جب سرکار کے قصیدے  لکھے جاتے ہے تو اسکے فائدے بھی بہت ہوتے ہے سرکاری نوکریوں  کے بیچ.”

دراصل سینئر صحافی یہاں ذکر کر رہے ہے پی ٹی وی چیرمین عطا اللہ قاسمی کی ، عطا اللہ قاسمی کی آڈٹ رپورٹ کی تفصیلات جانیے اس وڈیو میں .