اعلی عدلیہ کے خلاف نعرے بازی کرنے والی خواتین کون تھیں ؟

اے آر وائی کے پروگرام پاور پلے جس میں سینئر صحافی ارشد شریف نے ان خواتین کے بارے میں بتایا جو کہ اعلی عدلیہ کے خلاف نعرے بازی کر رہی تھی ، پروگرام کے اس کلپ میں سینئر صحافی نے خواتین کی شناخت بتائی اور یہ بھی بتایا کہ ان خواتین کو کون لے کر آیا تھا اور کس کے کہنے پرلایا گیا تھا .

تمام تفصیلات جانیے اس وڈیو میں ..

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *