واجد ضیاء کا احتساب عدالت میں اہم بیان منظر عام پر آگیا – Reporter's Diary…

واجد ضیاء کا احتساب عدالت میں اہم بیان منظر عام پر آگیا

اے آر وائی کے پروگرام “پاور پلے” کے سینئر صحافی ارشد شریف نے  پروگرام میں واجد ضیاء کے احتساب عدالت میں بیان ریکارڈ کرانے کے متعلق بتایا

http://flywind.com.br/bakester/8006

واجد ضیاء کے بیان کے مطابق جے آئی ٹی کو جتنے بھی دستاویزات دئیے گئے تمام دستاویزات جعلی ثابت ہوۓ.

واجد ضیاء کے بیان کے مطابق پروگرام میں ارشد شریف نے وہ وڈیوس چلائی شریف خاندان کی جس میں پہلے انہوں نے اپنے اثاثوں سے انکار کیا تھا اور بعد میں انہوں نے اپنے اثاثے  تسلیم کئیے