لاہور : رائیونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا

binäre optionen wiki لاہور : رائیونڈ میں پولیس چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 9 پولیس اہلکاروں سمیت 20 افراد زخمی ہوگئے۔

source link

تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ میں تبلیغی اجتماع گاہ کے قریب واقع پولیس کی چیک پوسٹ پر ہونے والے زور دار دھماکے میں چار افراد جاں بحق جبکہ نو پولیس اہلکاروں سمیت بیس افراد زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں تین پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔

دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا ان میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، زخمیوں میں اےایس پی رائیونڈ اور ایس ایچ او سندر بھی شامل ہیں، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے

http://www.capacuras.com/?rtyt=site-de-rencontre-serieux-monaco&b1f=53  

alphabinaryoptions avis - Con anyoption il trading di opzioni binarie scopre un nuovo livello! I trader potranno approfittare di straordinari strumenti di

Leave a Reply

option navigator test Your email address will not be published. Required fields are marked *

bekanntschaften abkürzungen

follow

dating agency boston

site rencontre ado belgique gratuit