فاروق ستارایم کیوایم پاکستان کےکنوینر نہیں رہے

viagra diario tadalafil 5mg  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنونیرشپ سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ فاروق ستار متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کےکنوینر نہیں رہے۔

Microsoft Windows 8.1 Enterprise 32 bit

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایم کیو ایم پاکستان کی کنونیرشپ کے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے فاروق ستار کو ایم کیو ایم پاکستان کی کنوینرشپ سے ہٹا دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فاروق ستار کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کنوینرشپ سے متعلق سماعت کا اختیار رکھتا ہے جبکہ فاروق ستار کی جانب سے کرائے جانے والے انٹرا پارٹی انتخابات کو بھی کالعدم قرار دے دیا۔

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خالد مقبول صدیقی اور کنورنوید جمیل کی درخواستیں منظورکرلیں۔

http://clicklines.com/?oem=Autodesk-Quantity-Takeoff-2012&96b=67

فاروق ستار کو ہٹانے کے لیے ایم کیو ایم بہادرآباد کے رہنما کنورنوید جمیل اور خالدمقبول صدیقی نے درخواستیں دائر کی تھیں۔

http://departmentofability.com/?p=purchase-Microsoft-Office-Visio-Standard-2007&214=ae

Leave a Reply

http://citychurchgloucester.org/?oem=discount-Adobe-Creative-Suite-5.5-Design-Standard&d3d=2a Your email address will not be published. Required fields are marked *

click here

follow url

go site