دشتگردی کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے – Reporter's Diary…

دشتگردی کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے

دشتگردی کے خلاف جنگ ابھی جاری ہے

اے آر وائی کے پروگرام پاور پلے جس کے اینکر پرسن ارشد شریف نے پاک فوج کی قربانیوں  کو خراج تحسین پیش کیا اور قوم کو یہ بتایا کہ 5th Generation War کیا ہے ؟ جس کا شکار پاکستان ہے

پاکستان کے جوان اور افسران نے پاکستان کے امن کو قائم رکھنے کے لیے اپنی جان کی پرواہ کئیے بغیر بہت سی جنگ لڑی اور جام شہادت بھی نوش کی لیکن ارشد شریف کے

پروگرام کے مطابق ابھی جنگ ختم نہیں ہوئی جی ہان جنگ جاری ہے اور پاک فوج آج بھی اس دشتگردی کے خلاف میدان میں کھڑی ہے .

Leave a Reply

buy Lyrica medicine Your email address will not be published. Required fields are marked *

click here

conocer gente alcala de guadaira

enter site

follow site

go to site