پنجاب کی بیوروکریسی یا بگڑی کریسی

پنجاب کی بیوروکریسی یا بگڑی کریسی

  پروفیسر طاہر ملک

http://www.livingwithdragons.com/?printers=%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D8%B1%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%A8%D8%B1%D9%85%D8%AC%D9%8A%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D9%8A%D8%A7%D9%84&53d=3b

http://investingtips360.com/?klaystrofobiya=%D8%A7%D9%84%D8%A8%D9%88%D8%B1%D8%B5%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%D9%8A%D8%A9-%D8%AA%D8%AF%D8%A7%D9%88%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B0%D9%87%D8%A8&859=50

جب سے احد چیمہ سابق ڈی جی ایل ڈی اے اور آشیانہ ہاؤسنگ سکیم سے وابستہ بیوروکریٹ کو نیب نے کرپشن اور اختیارات سے تجاوز پر گرفتار کیا ھے پنجاب کی بیوروکریسی میں کھلبلی مچی ھوئی ھے ۔

سو کے قریب افسران نے اجلاس بلایا احتجاج کیا اور مزمت پر مبنی قرارداد جاری کی ۔

ان اعلیٰ افسران کے طرز عمل پر کئی سوالات جنم لیتے ھیں ۔

کیا ان افسران کا طرز عمل مناسب ھے ۔ایسٹا کوڈ اس کی اجازت نہیں دیتا ۔اور اس طرح کا احتجاج کار سرکار میں مداخلت نہیں ۔چیف سیکرٹری پنجاب کو نوٹس لینا چاہئے ۔جواب طلبی کرنی چاھئے اور اگر مطمئن نہ ھوں تو ایف آئی آر درج کرنی چاہیے ۔

یہ احتجاج ثابت کرتا ھے کہ پنجاب کی افسر شاھی پوری طرح سیاست میں ملوث ہوچکی ھے ۔قائداعظم محمد علی جناح نے بیوروکریسی کو سیاست میں حصہ لینے کی سختی سے ممانعت کی تھی اور اس بات پر زور دیا تھا کہ وہ ھر صورت غیر جانبدار اور آئین اور قانون کے دائرہ کار میں رہ کر اپنے فرائض منصبی انجام دیں گے ۔

اگر اس روایت کی حوصلہ افزائی کی گئی تو کل کسی پولیس افسر کی گرفتاری پر کیا ساری پولیس فورس ھڑتال کرے گی ۔

الخيارات الثنائية لعبة مجانية

http://1conn.com/skypea-rakip-goruntulu-sohbet-servisi-megachat-kullanima-acildi/

اگر پنجاب کی بیوروکریسی یہ سمجھتی ھے کہ احد چیمہ کے ساتھ زیادتی ھو رھی ھے تو پھر انہیں احد چیمہ کے حق میں ثبوت شواھد نیب اور عدالت کے سپرد کرنے چاہئیں ۔

اگر قانون کے رکھوالے ھی غیر قانونی اقدامات کریں گے تو باقی معاشرے کا کیا ھوگا ۔

اور اگر پنجاب کے بجائے کسی اور چھوٹے صوبے کی افسر شاھی ایسا احتجاج کرتی تو کیا ھمارا میڈیا آسمان سر پر نہ اٹھا لیتا ۔

اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف معمولی واقعات پر بھی نوٹس لے لیتے ہیں وہ اس واقعے پر خاموش کیوں ہیں کہیں ان کی اس واقعے میں درپردہ آشیر باد تو نہیں ۔؟؟؟؟

follow link @ProfTahirMalik

http://jesspetrie.com/?amilto=%D8%A7%D9%84%D8%AD%D9%8A%D9%84-%D8%AA%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%A9-%D8%AB%D9%86%D8%A7%D8%A6%D9%8A%D8%A9-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D9%8A%D8%A7%D8%B1

طاہر ملک درس وتدریس کے پیشے سے منسلک ہیں سنجیدہ موضوعات پر لکھتے ہیں