مریم نواز شریف کے ٹویٹر اکاؤنٹ کی نئی تصویر نہال ہاشمی سے اظہار ہمدردی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، جس کے بعد وہ 5 سال کے لیے نااہل ہوگئے۔۔اس فیصلے کے بعد مریم نواز شریف نےٹویٹر اکاؤنٹ کی نئی تصویر نہال ہاشمی کی لگا دی۔ توہین عدالت کے مرتکب ہونے والے ن لیگی سینیٹر نہال ہاشمی سے اظہار ہمدردی کہیں یا عدلیہ کے فیصلہ سے انکاری کے پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور نا اہل وزیراعظم کی صاحبزادی نے اپنے ٹوئٹر کے آفیشل صفحے کی پر دی جانے والی تصویر کے فریم میں نا اہل قرار دیئے جانے والی نہال ہاشمی کی تصویر لگا دی

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *