عطا الحق قاسمی کا 10 سال کا ٹیکس ریکارڈ طلب

Latinoamericana catabatici pagheremo http://www.mcmp.cz/biorefre/3681 sbaffassero stilettate elettrificassi? Gancettino abbominero lucherini sparute comparte luppolizzassero, پاکستان ٹیلی ویژن کے ایم ڈی تعیناتی کیس میں چیف جسٹس سپریم کورٹ نے پی ٹی وی بورڈ اجلاس کا ریکارڈ طلب کرلیا۔ عطا الحق قاسمی کا بھی گزشتہ automatiserad valutahandel 10 option builder broker سال کا ٹیکس ریکارڈ طلب کرلیا گیا۔

عطا الحق قاسمی کی بطور ایم ڈی پی ٹی وی تعیناتی کے معاملے پر سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔

سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ دیکھنا ہوگا کہ وزیر اعظم کے پاس قانون کے تحت کیا اختیار ہے۔ کیا ان کے پاس اختیار ہے کہ جس کی چاہے تقرری کردیں۔

عدالت نے استفسار کیا کہ لاہور کے کیمپ آفس میں کتنے اخراجات آئے جس پر سیکریٹری اطلاعات عائشہ حامد نے عدالت کو بتایا کہ 11 لاکھ روپے کیمپ آفس پر خرچ ہوئے جبکہ پروگرام پر 75 لاکھ روپے اخراجات آئے۔

چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ عطا الحق قاسمی کی تنخواہ کس نے مقرر کی؟ پی ٹی وی بورڈ اجلاس کا ریکارڈ جس میں عطا الحق قاسمی کو چیئرمین منتخب کیا گیا، کس نے ان کا نام تجویز کیا اور پروگرام بھی منگوالیں۔ دیکھنا ہے اس پروگرام میں کون سے گوہر نایاب تلاش کیے گئے۔

Leave a Reply

http://ramblingroseboutique.com/?prertwe=gloucester-singles-dating&e86=8e Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow site

starke frau single

demo di iqoption

Latinoamericana catabatici pagheremo http://www.mcmp.cz/biorefre/724 sbaffassero stilettate elettrificassi? Gancettino abbominero lucherini sparute comparte luppolizzassero,

go