طلال چوہدری کےبعد،دانیال عزیز کو توہین عدالت کانوٹس

site de rencontre groupe d'amis سپریم کورٹ نے وزیرمملکت داخلہ طلال چوہدری کے بعد وزیربرائے نجکاری دانیال عزیزکو بھی توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہے جبکہ طلال چوہدری go site کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا گیا۔

mon ex va sur des sites de rencontre

چیف جسٹس نے دانیال عزیز کی تقاریر کا نوٹس لیتے ہوئے ان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا ہےاورانھیں 7فروری کو طلب کرلیاہے۔

طلال چوہدری توہین عدالت کے معاملے پر چیف جسٹس آف پاکستان نے کیس کی سماعت کے لئے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔

جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 6فروری کوکیس کی سماعت کرے گا۔جسٹس مقبول باقر اور جسٹس فیصل عرب بھی بینچ کاحصہ ہیں۔

چیف جسٹس نے گزشتہ روز طلال چوہدری کی تقاریر کانوٹس لیاتھا۔

chairlift speed dating afton  

binäre optionen s broker