توہین عدالت کیس: نہال ہاشمی کو ایک ماہ قید کی سزا، 5 سال کیلئے نااہل

go  سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر نہال ہاشمی کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ایک ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنادی، جس کے بعد وہ 5 سال کے لیے نااہل ہوگئے۔

click

عدالتی فیصلے کے بعد پولیس سینیٹر نہال ہاشمی کو احاطہ عدالت سے گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ لے گئی، جہاں ضروری کارروائی کے بعد انہیں اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا۔

سینیٹر نہال ہاشمی نے گزشتہ برس کراچی میں ایک عدلیہ مخالف تقریرکی تھی، جس پر سپریم کورٹ نے توہین عدالت کا ازخود نوٹس لیا تھا۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو میں سینیٹر نہال ہاشمی کا جارحانہ انداز میں تقریر کرتے ہوئے کہنا ہے کہ ہم نے چھوڑنا نہیں تم کو آج حاضر سروس ہو کل ریٹائر ہوجاؤ گے، ہم تمہارے بچوں اور خاندان کے لیے پاکستان کی زمین تنگ کردیں گے ۔

http://ecapguatemala.org.gt/poioe/4261  

source link

http://www.ivst-vz.de/?debin=binary-options-demo-konto binary options demo konto Contempt of Court

binaire opties makelaar Senator Nehal Hashmi sent to prison for one month over contempt of court

köpa Sildenafil Citrate Oskarshamn Posted by ReportersDiary on Thursday, February 1, 2018

kostenlos singles kennenlernen münchen  

http://agencijapragma.com/?kiopoa=iqoption-usa&ea5=e3

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *