کراچی میں سردی کی نئی لہر شروع ہوگئی

حکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو جاتی سردی لوٹ آنے کی خوش خبری سنا دی

ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں برف باری کے اثرات کراچی پر بھی پڑے گے۔ کراچی میں سردی کی نئی لہر شروع ہوگئی ہے

ترجمان محکمہ موسمیات نے خبر دار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنوری دسمبر سے زیادہ ٹھنڈا ہوگا۔

محکمہ موسمیات نے اکتیس جنوری تک سردی بڑھنے کی پیشگوئی کردی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *