پسند کی شادی پر باپ نے بیٹی کو قتل کر دیا

http://azortin.pl/?rtysa=opcje-binarne-strategie-forum&bf2=7e کراچی : پسند کی شادی کیوں کی کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں سفاک باپ نے بیٹی کی جان لے لی۔

opzioni trainding

پسند کی شادی کرنے پر کراچی کے علاقے مواچھ گوٹھ میں باپ نے بیٹی کو قتل کردیا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

مواچھ گوٹھ میں ایک ہفتہ قبل سفاک باپ نے جگر کے ٹکڑے خاموشی سے مٹی میں دفنا دیا، بیٹی نے آخری وقت میں بھی فرمابرداری نبھائی لیکن باپ کو ذرا بھی ترس نہ آیا۔

go here

پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا جبکہ لڑکی کے شوہر سلطان کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کہتی ہے مقتولہ نے سلطان نامی شخص سے چھپ کر نکاح کیا تھا جب باپ کو علم ہوا تو بیٹی کی جان لے لی۔

http://mhs.se/intra_modul_info.php?id=14

Leave a Reply

follow url Your email address will not be published. Required fields are marked *

click

recherche jeune fille au pair en suisse

go

como conocer a una mujer en una fiesta