پاکستان کافاتحانہ آغاز : پریکٹس میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست

http://bowlnorthway.com/?jisdjd=account-demo-opzioni-binarie-senza-deposito&37a=a8 آکلینڈ (3جنوری،2018)سرفرازاحمدالیون نے دورہ نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے پریکٹس میچ 120 رنز سے جیت لیا ۔پاکستان نے 50اووروں میں فخرزمان اوراظہرعلی کی سنچریوں کی بدولت 9وکٹیں کھوکر341رنزبنائےاورمیزبان ٹیم کو221 رنز پرآؤٹ کردیا۔

source site

نیلسن کے سیکسٹین اوول گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ الیون کے خلاف پریکٹس میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے341 رنز اسکورکئے۔اوپنرز فخرزمان اوراظہرعلی سنچریز بناکرریٹائرڈ ہرٹ ہوگئے۔ فخر نے 84 گیندوں پر106رنز 12 چوکوں اور 3چھکوں سے سجائے۔اظہرعلی نے105 گیندوں پر 104رنز اسکور کئے۔

جوابی اننگ میں میزبان نیوزی لینڈ الیون47 اووروں میں 221رنزبناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈیوڈسن 54 اورمک ایوانز 24 رنز ہی پاکستانی بولنگ کواعتماد سے کھیل سکے۔ شاداب خان نے4 اورفہیم اشرف نے 2کھلاڑی آؤٹ کئے۔

محمدعامر،رومان رئیس،حسن علی اورفخرزمان نے 1,1 ایک وکٹ حاصل کی۔

http://www.industries3r.com/albiol/4519

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان5 میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے6جنوری  ہفتے کوویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔

go here

follow link

Leave a Reply

follow link Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow url

in cosa consiste fare tredingh

http://www.backclinicinc.com/?jixer=si-guadagna-opzioni-binarie&e9e=0e