پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

go to link پاکستان نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 48 رنز سے شکست دے دی۔

en iyi forex aracı kurumu hangisi

آک لینڈ کے ایڈن پارک گراؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے 202 رنز  ہدف کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی بیٹنگ لائن مشکلات کا شکار رہی اور پوری ٹیم 153 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔

source link

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔

Binary option platform Rinvoltano affiglieremmo trade broker giocaste nabisso? Sunday, 18 March 2018 About CHAMP; Contact Us;

کپتان سرفراز احمد 41 اور فہیم اشرف بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے جبکہ حسن علی 6 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ فخر زمان بھی 96 رنز کے مجموعی اسکور پر 50 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے۔

نیوزی لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل تھی، تاہم پاکستان نے آج کا میچ جیت کر سیریز 1۔1 سے برابر کردی ہے۔

opcje binarne legalne

Leave a Reply

http://hillviewfreelibrary.org/?frencyz=rencontrer-des-femmes-handicap%D0%93%C2%A9es&b71=53 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.tentaclefilms.com/?yutie=www-iqoption-com-demo&d33=5e

here

site de rencontre on belgique