پاکستان سے کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے، بھارتی وزیرخارجہ – Reporter's Diary…

پاکستان سے کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے، بھارتی وزیرخارجہ

café+rencontres+célibataires+paris بھارتی وزیرخارجہ سشماسوراج کا کہنا ہے کہ پاکستان سے کرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے۔

source site

 نئی دہلی میں پڑوسی ممالک سے تعلقات پر نظرثانی کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لئے کرکٹ سیریز کے انعقاد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

http://airshow-magazin.de/Editor

اجلاس میں وزیر خارجہ سشما سوراج کا کہنا تھا کہ سرحد پر کشیدگی کی وجہ سے پاکستان سےکرکٹ تعلقات بحال نہیں ہونگے یہاں تک کہ پاکستان کےساتھ نیوٹرل وینیوپربھی نہیں کھیلیں گے تاہم انسانی بنیاد کے تحت قیدیوں اور خواتین کی رہائی جیسے اقدامات اٹھائے جاسکتے ہیں۔سشما سوراج نے کہا موجودہ حالات کے پیش نظر دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ سیریز کے لئے راہ ہموار نہیں ہوسکتی۔

Leave a Reply

http://vitm.com/NBcvEb-0F7G8Gs3S5I3B2_7i8L4b 3844/ Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow link

source link

source link

gay dating london uk