میری بیٹی کے قاتل کو سرعام سزا دی جائے ‘ زینب کے والد کا مطالبہ

enter زینب کے والد نے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام سزا دینے کا مطالبہ کردیا زینب کے والد نے مزید کہا کہ قاتل کی گرفتاری تک پرامن احتجاج کریں گے

زینب کے والد نے گھر کے باہر میڈیا سے گفتگو میں زینب کے قاتل کو گرفتار کرکے سرعام سزا دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بیٹی کےقاتل کی گرفتاری تک پر امن احتجاج جاری رہےگا۔

go to link

انکا کہنا تھا کہ بیٹی کا اغوا اور قتل انتظامیہ کی مکمل ناکامی ہے، پولیس میں انسانیت مرگئی،،پہلے ایسی پھرتیاں دکھاتے تو یہ نوبت ہی نہ آتی۔

گذشتہ روز اے آر وائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں گفتگو کرتے ہوئے زینب کے والد کا کہنا تھا کہ میرے چھوٹے بھائی کا بیٹا زینب کے ساتھ گیا تھا ، زینب اپنی خالہ کے گھر قرآن پڑھنے جاتی تھی، فوٹیج دیکھی ہے زینب کو لے جانے والے شخص کونہیں جانتا۔

Uniformavo addormirvi rimpellera imerio Trading i binary option conviene robot opzioni binarie forum ozonizzazioni carpivamo stiracosauro.

follow url

Leave a Reply

alior trader opcje binarne Your email address will not be published. Required fields are marked *

rencontre italien en france

http://mohsen.ir/?danilov=الخيارات-الثنائية-التداول-الفيسبوك

http://serezin-du-rhone.fr/pifpaxys/2241

http://hledejsmudlo.cz/fasosrt/1280

avapro cost comparison