شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

follow site وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خادم اعلیٰ شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں، شہباز شریف چھ روزہ کے بعد خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور ایئرپورٹ پہنچے

تداولات الذهب

وطن واپسی سے قبل شہباز شریف نے سعودی شہزادے محمد بن سلمان سے ملاقات بھی کی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ڈیڑھ گھنٹے تک جاری رہی۔

source link

go here

سعودی عرب میں قیام کے دوران شہباز شریف نے عمرہ بھی ادا کیا۔

http://1conn.com/search/Mobil/page/8/?s=Mobil

enter site