جیو اور جنگ نے میرے خاندان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلائیں بیٹا بشری مانیکا

بشری مانیکا کے بیٹے موسی مانیکا کا بیان سامنے آ گیامیری والدہ کو کسی نے جائے نماز اور برقعے کے سوا کسی نے نہیں دیکھا ۔ موسی مانیکا
میری والدہ ہر وقت اللہ اللہ کا ورد کرتی رہتی ہیں ۔ کچھ پتہ نہیں لوگ کہاں سے باتیں گھڑ لیتے ہیں۔۔موسی مانیکا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *