بھارتی فوجیوں کی فائرنگ سے 4 پاکستانی فوجی شہید

follow site ترجمان پاک فوج کے مطابق لائن آف کنٹرول پر اشتعال انگیزی کی حدیں پار کرتے ہوئے بھارتی جنونی فوجیوں نے فائرنگ کرکے چار پاکستانی فوجیوں کو شہید کردیا۔

http://hillviewfreelibrary.org/?frencyz=site-de-rencontre-chr%D0%93%C2%A9tien-%D0%93%C2%A9vang%D0%93%C2%A9lique-en-belgique&b6d=6f

لائن آف کنٹرول پر بھارتی کی اشتعال انگیزی پاگل پن میں تبدیل ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ کے نتیجے میں چار پاکستانی جوان شہید ہوگئے۔

http://parklane.on.ca/blog/page/6/

ترجمان پاک فوج کے مطابق کنٹرول لائن جنڈروٹ، کوٹلی سیکٹرز میں بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر بلا  اشتعال انگیزی کا مظاہرہ کیا گیا۔ بھارتی فتنے کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے پاک فوج نے جوابی کارروائی میں تین  بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل کردیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جوابی کارروائی میں چند بھارتی فوجی زخمی بھی ہوئے

http://gatehousegallery.co.uk/?myka=cose-il-trding-binario&ff9=47

http://nottsbushido.co.uk/hotstore/Hotsale-20150822-394650.html 4 Pakistan Army soldiers embraced shahadat along LOC in Jandrot, Kotli sector. Troops were busy in Line communication…

opções binárias indicadores Posted by Maj Gen Asif Ghafoor on Sunday, January 14, 2018

http://lycheeonline.nl/fimore/pifre/4162

Leave a Reply

http://www.tentaclefilms.com/?yutie=binaries-brokers&293=30 Your email address will not be published. Required fields are marked *

asian sikh speed dating