کراچی میں سردی کی شدت میں اضافہ

کراچی میں سرد ہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ

source

here  ملک بھر میں یخ بستہ ہواؤں نے سردی کی شدت بڑھا دی ،کراچی میں بھی سردہوائیں چلنے لگیں، بلوچستان میں خون جمادینے والی سردی سے کوئٹہ میں منفی دس اور قلات میں پارہ منفی بارہ تک گرگیا۔

 کراچی میں سردہوائیں چلنے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا، سردی میں اضافے کی وجہ سرد ہوائیں ہیں، شہر کا درجہ حرارت تیرہ ڈگری تک پہنچ گیا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ 24گھنٹے میں سردی میں مزید اضافے کا امکان ہے ، کراچی میں 20

کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہواچل رہی ہے۔

see

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹے میں30کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوا چلے گی، ہوائیں چلنےکے باعث درجہ حرارت میں کمی واقع ہوگی۔

دوسری جانب آئندہ24گھنٹےمیں ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، مالاکنڈ،ہزارہ،میرپورخاص میں کہیں کہیں بارش، پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ گلگت بلتستان،کشمیرمیں بعض مقامات پربارش،پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔

شہرکاموجودہ درجہ حرارت 24 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

rencontre des femmes celibataire en ligne

Leave a Reply

guadagnare opzioni binarie 60 secondi Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow link

source url

watch

see