پاک فوج روایتی خطرات کاجواب دینےکےلیےتیارہے

source site  آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے واضح کیا ہےکہ دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں اپنی جگہ مگرروایتی خطرات سے نمٹنے کے لئے تیاریوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نےبہاولپور کا دورہ کیا اورموسم سرما کی فوجی تربیتی مشقیں دیکھیں۔

کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل شیر افگن نے آرمی چیف کو بریفنگ دی۔

اس موقع پرآرمی چیف نےکہا کہ ہم دہشتگردی کیخلاف جنگ لڑرہے ہیں۔ پھر بھی روایتی خطرات کا بروقت جواب دینے کے لئے تیاریوں کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *