پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کی اجازت دے دی

site de rencontres dans le monde پاکستان نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اہلیہ اور والدہ سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ ترجمان دفتر  binäre optionen alles verloren خارجہ کے مطابق ملاقات پاکستان میں ہوگی، جس میں ایک بھارتی سفارت کار بھی موجود ہوگا۔

What is pair options trading contracts ______________________________________________________________________

تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ کو اس کے 25 دسمبر کو ملاقات کرانے کی اجازت دے دی

source

ملاقات پاکستان میں 25 دسمبر کو ہوگی۔ ملاقات میں ایک بھارتی سفارت کار بھی موجود ہوگا، ملاقات کی تفصیلات سے متعلق بھارت کو آگاہ کر دیا گیا ہے۔

get link

ترجمان نے کہا کہ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے اپنی بھارتی ہم منصب کو خط بھی لکھ ہے، پاکستان نے بھارت کو اقوام متحدہ کے مبصر مشن کو آزادانہ طور پر کام کرنے پر زور دیا ہے، اگر بھارت دراندازی کا الزام لگاتا ہے تو مبصر مشن کو کام کرنے دے، ہندوستان لڑ کر پاکستان سے کشمیر حاصل نہیں کر سکتا

follow url

var kan jag köpa cialis _______________________________________________________________________________

Reporters Diary

Leave a Reply

here Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://euromessengers.org/?biodetd=bin%C3%A4re-optionen-finanzwelt&42a=9c