نا اہل سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی اتوار کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے

 نا اہل سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف کی اتوار کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی اہم سعودی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی اتوار کو سعودی عرب روانگی متوقع ہے جہاں ان کی سعودی حکام سے ملاقاتوں کا بھی امکان ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف، مسلم لیگ ن کے ترجمان آصف کرمانی اور خواجہ سعد رفیق پہلے ہی سعودی عرب میں موجود ہیں‌۔

ذرائع کے کہنا ہے کہ نا اہل وزیراعظم نوازشریف کے دورہ سعودی عرب کا ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال سے گہرا تعلق ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *