مشہور و معروف بھارتی اداکار ششی کپور چل بسے

مشہور و معروف بھارتی اداکار ششی کپور چل بسے، ان کی عمر 79 برس تھی، وہ گزشتہ کافی عرصے میں مختلف بیماریوں کا شکار تھے

طريقة تجارة الذهب

follow site

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مایہ ناز اداکار ششی کپور ممبئی کے اسپتال میں انتقال کر گئے، ان کی عمر 79 برس تھی، وہ کافی عرصے سے ڈاکٹروں کی زیر نگرانی تھے، انہیں بڑھاپے کے باعث کئی بیماریوں کا سامنا تھا۔

watch

برامج تداول الاسهم عبر الانترنت

ماضی کے جانے مانے فلم اسٹار ششی کپور کو 2011ء میں پدما بھوشن ایوارڈ جبکہ 2015ء میں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا، انہوں نے ڈیڑھ سو سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے، انہوں کئی فلمیں پروڈیوس اور ڈائریکٹ بھی کیں، جن میں عجوبہ، جنون اور کلیوگ شامل ہیں، انہوں نے 1988ء ،میں روسی فلم میں کی بھی ہدایتکاری کی۔

بنك الانماء الأسهم

go here

افضل شركه يمكن انادخل فيها في السوق الاسهم السعودي