ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کا سوشل میڈیا کنونشن شروع

follow مسلم لیگ نون یوتھ سوشل میڈیا ایکسپرٹس کی تقریب ماڈل ٹاؤن میں شروع ہوگئی ہے، تقریب کی صدارت مریم نواز کررہی ہیں جبکہ نواز شریف بطور مہمان خصوصی اسٹیج پر موجود ہیں 

go site

http://parts.powercut.co.uk/?risep=%D9%85%D8%B3%D8%AA%D8%AB%D9%85%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3&d42=5c

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے دوہزار اٹھارہ کے عام انتخابات کے لئے یوتھ سوشل میڈیا ٹیم کو مزید فعال کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے آج ایک کنونشن کا انعقاد کیا ہے، جو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں شروع ہوگیا ہے۔

یوتھ کنویشن میں کارکنان کی بڑی تعداد موجود ہیں جبکہ حمزہ شہباز، وزیر مملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب سمیت کئی اہم لیگی رہنماکنویشن میں شریک ہیں ۔

واضح رہے کہ چوبیس دسمبر کو مریم نواز نے ٹویٹر کے ذریعہ کارکنوں کو پیغام دیا تھا کہ مسلم لیگ (ن) نے سوشل میڈیا ٹیم کی کارکردگی کو سراہنے کے لئے کنونشن کا اہتمام کیا ہے، جس میں میاں نواز شریف ٹیم ممبران سے خود ملاقات بھی کریں گے۔

كيف اتداول في الاسهم  

watch

وأوضح ثنائي خيارات التداول  

الخيارات الثنائية traderush

http://dinoprojektet.se/?kapitanse=jobba-hemifr%C3%A5n-excel&473=eb  

http://wilsonrelocation.com/?q=%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3-%D8%AF%D8%A8%D9%8A