عمران خان نے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ اپنی اپنی تحریک چلاکر دیکھتے ہیں – Reporter's Diary…

عمران خان نے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ اپنی اپنی تحریک چلاکر دیکھتے ہیں

http://www.transportbudapesta.ro/?kdls=forex-binario-5&d8c=76 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ اپنی اپنی تحریک چلاکر دیکھتے ہیں، عوام کس کےساتھ کھڑےہیں۔

https://www.tuseguro.com/kambjasie/2161

سابق وزیر اعظم کے بیان کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نواز شریف کو چیلنج کیا کہ نوازشریف عدلیہ مخالف اورمیں عدلیہ کی حمایت میں تحریک چلاؤنگا، اپنی اپنی تحریک چلاکر دیکھتے ہیں، عوام کس کے ساتھ کھڑے ہیں۔

source url

نواز شریف کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ فیصلے میں دہرا معیار اپنایا گیا ، مجھے خیالی تنخواہ پرنکالا گیا، خیالی تنخواہ کومیرا اثاثہ بتایا گیا، وزیراعظم کوشک کا فائدہ نہیں دیا جاتا اورنکال دیا جاتا ہے ، اس طرح کی سکہ شاہی نہیں چلے گی ، نوازشریف کا 50 سال پرانا احتساب لیا گیا۔

http://caboclonharaue.com/?kreosan=op%C3%A7%C3%B5es-bin%C3%A1rias-etoro&8df=45

http://www.backclinicinc.com/?jixer=trading-al-mimuto-migliore-sito&21e=c6

Leave a Reply

http://palsambleu.fr/?dimyrewsy=site-de-rencontre-forum-avis&e0e=88 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://calonline.com/?q=viagra-viagra-online-pharmacy

opzioni binarie bot

click here