عزت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اپناتحفظ یقینی بنائیں گے ،ڈی جی آئی ایس پی آر

watch راولپنڈی : ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت نہیں چاہتاہم دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھیں، عزت پرکوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا اپناتحفظ یقینی بنائیں گے، ہم مزید کسی کیلئےکچھ نہیں کرسکتے پاکستان کیلئے سب کچھ کرینگے۔

http://ajm-web-designs.co.uk/category/uncategorised/

تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آرمیجرجنرل آصف غفور نے میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ مشرقی سرحدپربھارت کی جانب سےخطرات ہیں، دہشت گردی کیخلاف بھرپورجنگ لڑ رہے ہیں، ہماری کامیابیوں پربھارت نےایل اوسی پرحالات کشیدہ کیے، بھارت کی جانب سےایل اوسی پرجارحیت کی جارہی ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ بھارت نہیں چاہتاہم دہشت گردی کیخلاف جنگ جاری رکھیں‌، بھارت کی جانب سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کیاجارہاہے، بھارت پاک فوج پر جھوٹےالزامات لگارہا ہے، بھارت نے پاک فوج پر دراندازی کا جھوٹا الزام لگایا۔

http://www.casinoslots24h.com/?antippe=rencontres-gratuites-66&8a2=5c

میجرجنرل آصف غفور کا بریفنگ میں کہنا تھا کہ بھارت کی کوشش ہےپاک فوج مغربی سرحدپرنہ جائے، پاکستان میں کسی بھی دہشت گردتنظیم کاوجودنہیں ہے، پاکستان میں کوئی بھی دہشت گردنیٹ ورک موجودنہیں، حکومت پاکستان اوردفترخارجہ اس پرمؤقف دے چکے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم نےبہت کچھ کرلیااس سے زیادہ اورکچھ نہیں کیا جاسکتا، مقبوضہ کشمیرمیں آزادی کی تحریک مضبوط ہوئی ہے، القاعدہ کوسپورٹ کرتے تو امریکاشکست نہیں دے سکتاتھا، حقانی نیٹ ورک کا پاکستان میں کوئی وجودنہیں۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان دوستوں کے ساتھ مل کرکام کررہی ہے، افغان سرزمین سےمختلف دھمکیاں دی جارہی ہیں، مہم اور پروپیگنڈا سیمینار سے محب وطن متاثر نہیں ہونگے، امریکا پاکستان میں کارروائی کےاشارےدےرہاہے۔

انھوں نے بریفنگ میں کہا کہ بلوچستان میں شرپسندی پھیلانےوالےسن لیں ان کاوقت ختم ہوچکا، بلوچستان پربھرپورتوجہ ہےترقیاتی منصوبےجاری ہیں۔

Leave a Reply

https://mummiesclub.co.uk/bilbord/1333 Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.selectservices.co.uk/?propeler=treding-international&a47=11

follow link

buy Pregabalin 300 mg uk

iqoption com

opzioni digitali mordi e fuggi