سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیدیا

ا como ligar con las mujeres سلام آباد : احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس میں سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دیدیا اور اسحاق ڈار کے ضامن کو50لاکھ روپے زرضمانت3دن میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ زرضمانت جمع نہ کرانے پر جائیداد ضبط کرلی جائے گی۔

http://salsiando.com/finelit/817 ________________________________________________________________________________

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کر رہے ہیں، اسحاق ڈار آج بھی احتساب عدالت میں پیش نہ ہوسکے

http://ajm-web-designs.co.uk/?post_type=x-portfolio

سماعت کے دوران نیب نے اسحاق ڈار کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کی ، جس کی  وکیل صفائی نے مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ نئی میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع کراچکے ہیں ، اسحاق ڈار کے مزید ٹیسٹ ہوناضروری ہیں، اسحاق ڈار کے ایم آر آئی کا انتظار تھا، سینے میں اب بھی تکلیف ہے، مزیدٹیسٹ ہونگے، نیب نے تصدیق نہیں کرائی

site de rencontres moyen orient

Leave a Reply

source url Your email address will not be published. Required fields are marked *

ATTENZIONE! come investire su pluss5ption - Dunque è una truffa? Si tratta di un broker sicuro ed affidabile o è una truffa? Leggi prima di Iscriverti!

http://bandarjudibola.org/?protis=rencontre-gay-qatar&ded=d3

enter

http://www.idfopoitiers.fr/maskoer/1310