رانا ثناء اللہ کے استعفی کے لیے فیصل آباد میں جلسے کا اعلان ۔

پیر سیال شریف  پیر حمید الدین سیالوی کا 10 دسمبر اتوار کو رانا ثناء اللہ کے استعفی کے لیے فیصل آباد میں جلسہ کا اعلان ۔

 

رانا ثناء اللہ کے استعفی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے پیر سیال شریف کا اعلان

حکومت ٹال مٹول سے کام لے رہی ہے

10 دسمبر کو اپنے آئندہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے پیر سیال شریف میڈیا ذرائع ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *