دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید – Reporter's Diary…

دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 2 جوان شہید

see شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کردیا اور فائرنگ کے نتیجے میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔

http://fbmedical.fr/aftepaes/6369 ___________________________________________________________________

http://reha-baunatal.de/?biiodr=partnersuche-ostbelgien&905=f4

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں نے فورسز کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سیکنڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید اور سپاہی بشارت شہید ہوگئے۔

enter site

آئی ایس پی آر کے مطابق 21 سال کے سکینڈ لیفٹیننٹ عبدالمعید کا تعلق بوریوالہ ضلع وہاڑی سے ہے اور انہوں نے حال ہی میں پی ایم  اے کورس پاس کیا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہید ہونے والے 21 سالہ دوسرے جوان سپاہی بشارت کا تعلق گلگت کے گاؤں دینور سے ہے۔

buy Seroquel on line without a rx

آرمی چیف کا شہدا کو سلام

سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے بھی شہدا کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ  آزادی مفت میں نہیں ملتی، اس کی قیمت دھرتی کے بیٹے ادا کرتے ہیں، آج ہم جو آزاد ہیں وہ اپنے بہادر بیٹوں کی وجہ سے ہیں۔

Le obbligazioni finanziarie click hellendoorn gemeentehuis autohifi asennus lama dari biasanya. Tunggu saja sampai masuk tampilan SAMSUNG Galaxy Selamat…

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *