کوئٹہ میں دھماکہ‘ ڈی آئی جی سمیت تین پولیس اہلکار شہید

بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت میں ہونے والے دھماکے میں ڈی آئی جی سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں‘ جبکہ سات افراد زخمی ہیں

http://uetd-hessen.de/?deuir=partnervermittlung-f%C3%BCr-damen-kostenlos&473=3d

آج بروز جمعرات کوئٹہ کے علاقے ایئرپورٹ روڈ پر چمن ہاؤسنگ اسکیم کے نزدیک ایک پولیس کاربم دھماکے کا نشانہ بن گئی‘ دھماکے کی نوعیت تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہے

دھماکے  کے نتیجے میں ڈی آئی جی موٹر ٹرانسپورٹ حامد شکیل سمیت تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے ہیں جبکہ پولیس اہلکاروں سمیت سات افراد زخمی ہیں‘ جن میں سے تین کی حالت ناز ک بتائی جارہی ہے۔

دھماکے میں ڈی آئی جی کے زیرِ استعمال پولیس کی گا ڑی اور ایک موٹر سائیکل تباہ ہوئی ہیں۔ سیکیورٹی ادارے جائے وقوعہ کوگھیرے میں لے کر شواہد کی تلاش کررہے ہیں

gratis dating norge

Leave a Reply

femme cherche mariage belgique Your email address will not be published. Required fields are marked *

billionaires club dating site

go to link

http://joetom.org/masljana/687

click here

rencontre avec une star partie 1 en francais