پنجاب میں گہری دھند کا بسیرا ایک آدمی جاں بحق،12زخمی – Reporter's Diary…

پنجاب میں گہری دھند کا بسیرا ایک آدمی جاں بحق،12زخمی

https://www.gemeinde-stammham.de/destolo/1308  لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے آج بھی شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی، کمالیہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے، سرگودھا کے قریب 8 گاڑیاں ٹکراگئیں، حادثے میں 10 افراد زخمی ہوگئے

trading demokonto test

دھند اور اسموگ کے سبب پی آئی اے نے 5پروازیں منسوخ کردیں جبکہ کئی پروازوں کا شیڈول تبدیل کردیا گیا ہے

go to link

دھند کے سبب کئی پاور پلانٹ بند ہوگئے، جس کی وجہ سے بجلی کا بحران پیدا ہوگیا ہے، لیسکو نے پنجاب بھر کے لئے ہر گھنٹے بعد ایک گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے جبکہ سندھ کے شہر وں میں بھی بجلی بندش کا دورانیہ بڑھادیا گیا ہے

click here

citas de solteras

موٹر وے حکام نے شہریوں سے کہا ہے کہ اسموگ یا دھند کے دوران غیر ضروری سفر سے گریز کریں اور گاڑیوں پر فوگ لائٹس کا استعمال کیا جائے

go here

vos rencontres internet

Leave a Reply

binary options demo software Your email address will not be published. Required fields are marked *

go

buy singulair 4mg

zyprexa 80mg 2ml

zyvox 100mg 5ml suspension