وفاقی اردو یونیورسٹی میں طالبہ ہلاک

وفاقی اردو یونیورسٹی میں بلقیس نامی طالبہ کو دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہو گئی

انتظامیہ نے پولیس کو طلب کر لیا . لاش کو پولی کلینک ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔ اردویونیورسٹی  کی انتقال کرنے والی طالبہ بلقیس بی ایس سی ایس  کر رھی تھی۔ بلقیس دل کی مریضہ تھی

 پولی کلینک انتظامیہ نے قانونی کاروائی کے بعدپولیس کی موجودگی  میں لاش کو ورثاہ کے حوالے کر دیا گیا ھے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *