وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت خارج – Reporter's Diary…

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت خارج

http://winevault.ca/?perex=forum-opzione-binarie حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت خارج کردی

وزیر خزانہ اسحاق ڈار گزشتہ کئی روز سے دل کے عارضے کے علاج کے سلسلے میں لندن میں موجود ہیں اور وہ احتساب عدالت میں اپنے خلاف ریفرنس کی سماعت میں بھی پیش نہیں ہورہے جس کے باعث عدالت نے ان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کررکھے ہیں۔

http://www.shyamtelecom.com/?siterko=fare-trade&d69=9f

وفاقی حکومت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ملک میں عدم موجودگی کے باعث ان کی مشترکہ مفادات کونسل کی رکنیت ختم کردی اور ان کی جگہ وزیر داخلہ احسن اقبال کو مشترکہ مفادات کونسل کا رکن مقرر کیا گیا ہے۔

http://bolataruhan.org/?fiopry=rencontrer-un-celibataire&71f=60

 احسن اقبال کے پاس وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی کا بھی اضافہ چارج ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے اسحاق ڈار کو ہٹانے کی سفارش کی تھی جس کی صدر مملکت نے منظوری دیدی ہے اور اس کا اطلاق بھی فوری طور پر ہوگا۔

single frauen aus slowenien

وزیر داخلہ احسن اقبال اب اسحاق ڈار کی جگہ مشترکہ مفادات کونسل میں فیڈریشن کے رکن ہوں گے جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

احسن اقبال کے بعد مشترکہ مفادات کونسل میں اب فیڈریشن کے ارکان میں وزیر بین الصوبائی رابطہ اور وزیر صنعت و پیداوار شامل ہیں۔

Leave a Reply

follow url Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow link

rules on dating a colleague

go site - Come giocare in borsa org. Soccer, Flag Football, T-ball & Coach Pitch. Spring 2018 Season: March 10 – May 19. REGISTRATION opens December 31 Practices begin the week of February 26. Soccer Divisions: ages 4–18; Flag Football: ages 6–14; T-ball: ages 5–6; Coach Pitch Baseball: Ages 7–8; Get details on all our leagues here.