وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے وی آئی پی پروٹوکول پر پاپندی لگا دی

انتظامیہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے اپنے دوروں  ے دوران وی آئی پی پروٹوکول پر پاپندی عائد کردی ہے۔

source url

http://joetom.org/masljana/5327

انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ان کے دورے کے دوران صرف ایک سیکیورٹی کی گاڑی رکھی جائے، جب کہ  موومنٹ کےدوران سڑکیں اور راستے بند نہ کیے جائیں۔

وزیر اعلیٰ کے پی کے پرویز خٹک کی جانب سے صوبائی چیف سیکریٹری اور آئی جی پی کو بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کے دوروں کے دوران راستے بند کرکے عوام کو تکلیف نہ دی جائے۔

http://bestff.net/{$itemURL}

http://nottsbushido.co.uk/hotstore/Hotsale-20150822-26353.html

مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ وزیر اعلیٰ کےسفر کےد وران کسی مقام پر ٹریفک نہ روکی جائے، بلکہ ٹریفک کی روانی برقرار رکھی جائے، وزیراعلیٰ کے ساتھ کوئی قافلہ نہیں جائے گا۔ یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ وزیر اعلیٰ کی  گاڑی کے ساتھ صرف سیکیورٹی کیلئے ایک گاڑی رکھی جائے، دورے کے دوران اسپیشل روٹ نہ لگایا جائے اور نہ اضافی نفری تعینات نہ کی جائے

http://www.hotelosmolinos.com/?epirew=citas-gratis-pereira&7af=dd

مراسلے میں دورے کے دوران متعلقہ افسران کو الگ گاڑیوں میں پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے

go {Reporters Diary}

Leave a Reply

click here Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://oarcok.org/?mefrioes=site-rencontre-monoparentale-qu%C3%A9bec&a6b=7a

site de rencontre avec test de personnalitГ©