قائد اعظم کی بیٹی دینا واڈیا انتقال کرگئی

 

 

 

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی بیٹی دینا واڈیا 98 برس کی عمر میں چل بسیں۔ دینا واڈیا قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی تھیں وہ ممبئی میں مقیم تھیں ۔پارسی خاندان میں شادی کی وجہ سے قائد اعظم نے ان سے کنارہ کشی اختیار کرلی تھی۔

دینا واڈیا 15 اگست 1919 کو پیدا ہوئیں اور2004 وہ صرف ایک بار پاکستان بھی آئیں تھیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *