فلم ورنہ پر پابندی ” مریم اورنگزیب اور فلم سٹار دیپیکا کا کیا کہنا ھے” – Reporter's Diary…

فلم ورنہ پر پابندی ” مریم اورنگزیب اور فلم سٹار دیپیکا کا کیا کہنا ھے”

http://www.goodlight.it/?bioreresd=opzioni-binarie-da-5-euro&347=39 شعیب منصور کی فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ مووی rencontres univert ابھی سنسرشپ کے پراسس سے گزررہی ہے، ادھر دپیکا پڈوکون بھی فلم ورنہ کے حق میں میدان میں آگئیں اور کہا فلم ورنہ پر پابندی نہیں لگائی، وزیرمملکت برائے اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سینسر بورڈ کا اپنا طریقہ کار ہے، سیاسی وجوہات کی بنا پر فلم ورنہ کی ریلیز روکی گئی ہے نہ روکی جائے گی۔

ورنہ مووی کے حق میں سوشل میڈیا صارفین بھی سرگرم ہیں، اور ٹویٹ کیا کہ حساس موضوعات پر بننے والی فلموں پر پابندی لگنا درست عمل نہیں۔

Leave a Reply

http://www.westchelseavet.com/miolyky/giod/13286 Your email address will not be published. Required fields are marked *

follow

rencontre francophone zurich

http://free3dmaxmodels.com/tag/leather-chair

source link

single damer haugesund