فاروق ستار اور مصطفیٰ کمال کی مشترکہ پریس کانفرنس

go here  کراچی کی سیاست ایک اور تبدیلی کی لہر، ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار اور پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال مشترکہ پریس کانفرنس کریں گے، جس میں ایم کیو ایم اور پی ایس پی کا نام ختم کرکے نئے نام سے پارٹی بنانے کا اعلان متوقع ہے

ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے آج شام چھ بجے اہم ترین پریس کانفرنس طلب کرلی ہے ، جس میں فاروق ستار کی جانب سے انتہائی اہم اعلانات متوقع ہیں

http://lycheeonline.nl/fimore/pifre/2455

دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ فاروق ستار نے پریس کانفرنس سے پہلے بہادر آباد میں اہم اجلاس بلالیا ، اجلاس شام 4بجے ایم کیو ایم پاکستان کے عارضی مرکزمیں ہوگا، فاروق ستار نے پارٹی رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کو طلب کر لیا ہے

10306818ad19dba340e7ee820fd16a5c

watch  

كيفية كسب المال السريع جدا

Leave a Reply

source site Your email address will not be published. Required fields are marked *

http://www.mongoliatravelguide.mn/?sakson=simulazione-virtuale-trading-binario&159=d4

akron hookup

istj dating intp