شہدا اے پی ایس کی یادگار تکمیل کے قریب

پشاور میوزیم کے قریب پشاور کی سب سے بڑی لائبریری جس کو شہدا اے پی ایس لائبریری کا نام دی دیا گیا تھا اسی لائبریری کے باہر شہدا کی یاد میں ایک یادگار بنائی جا رہی ہے جو کہ پائہ تکمیل تک پہنچنے والی ہے ۔

16 دسمبر 2014 کو  ہونے والا حادثہ انتہائی دالخراش تھا جس میں دہشت گردوں نے نہتے طالب علموں، اساتذہ اور کالج اسٹاف کو نشانہ بنایا تھا۔

16 دسمبر کے دلخراش سانحے کے شہدا کی یاد میں یہ یادگار بنائی گیی ہے جو کے اپنے آخری مرحلے میں ہے

بتایا جا رہا ہے کہ اس یادگار میں تمام اے پی ایس کے شہیدوں کے نام بھی لکھے گئے ہے جس کا افتتاح جلد ہی کیا جائے گا

[ رپورٹرز ڈائری ]

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *