دہشتگردوں کےحملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ کی نمازِ جنازہ ادا

rencontres pnc  

پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کےحملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ کی نمازِ جنازہ ادا

click

opzioni binarie recensioni negative باجوڑ ایجنسی میں دہشتگردوں کےحملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کےحملے میں شہید ہونے والے کیپٹن جنید حفیظ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

کیپٹن جنید کی شہید کی نماز جنازہ میں وزیر داخلہ احسن اقبال، طارق فضل چوہدری سمیت سیاسی و عسکری حکام شرکت کیں

آئی ایس پی آر کے مطابق گزشتہ روزباجوڑ ایجنسی میں سرحد پار افغانستان سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی چیک پوسٹوں پر حملہ کیا

جس کے نتیجےمیں کیپٹن جنید حفیظ اورسپاہی رحم شہید ہوگئے تھے۔

mädchen in facebook kennenlernen

Leave a Reply

http://sumarplant.ro/franciye/4524 Your email address will not be published. Required fields are marked *

go site

https://www.cedarforestloghomes.com/enupikos/5663

site de rencontre chrГ©tien quebecois

http://documentalqueridowatson.es/pizdyhov/10727