انسانی بنیادوں پر کلبھوشن کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش کی

دفتر خارجہ

کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کلبھوشن کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش انسانی بنیادوں پر کی

ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں بتایا کہ کلبھوشن کی اہلیہ کو ملاقات کی پیشکش پر بھارت کے جواب کا انتظار ہے۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز بھارت کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو طلب کیا گیا اور ان سے ایک روز قبل ہونے والی چڑی کوٹ میں بلا اشتعال فائرنگ پر احتجاج کیا گیا۔ رواں سال بھارت نے ایل او سی کی 1300 سے زائد بار خلاف ورزیاں کیں

{REPORTERS DIARY}

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *