اسلام آباد میں احتجاج کرتے ہوئے سانحہ اے پی ایس کے شہدا کے لواحقین کو پولیس نے گرفتار کرلیا

اسلام آباد میں اھتجاج کرتے ہوئے سانحہ اے پی ایس میں شہید ہونے والے بچوں کے والدین کی گرفتاری

اسسیسٹنٹ کمشنر سعد بن اسد کے ساتھ مزاکرات کے بعد والدین جو چھوڑ دیا گیا۔پولیس کے مطابق مظاہرین کو دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔گرفتار ہونے والوں میں اے پی ایس فورم کے عہدے دارصدر آجون خان،پریس سیکرٹری احمد علی،فنانس سیکرٹری زیب شاہ شامل تھے۔تھانہ گولڑہ پولیس احتجاج کے لئے آنے والا سامان بھی قبضہ میں لے لیا تھا بعد ازاں انہیں چھوڑ دیا گیا۔
Www.reportersdiary.com

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *