اب کوئی اسٹریٹ کرمنلز بچ کے تو دیکھائے

go to site کراچی شہر میں اب چور اچکوں کی خیر نہیں ہے۔ ایپکس کمیٹی نے اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف سخت ایکشن کی ٹھان لی ہے۔ رات ہی رات میں دو ڈاکو مارے گئے۔ ایک لٹیرے کو دھرلیا گیا۔ رینجرز نے بھی کارروائی کے دوران ایک شخص کو حراست میں لےلیا۔

source site

كيف تربح بعض الأموال

http://jesspetrie.com/?amilto=%D8%A7%D8%B3%D8%B9%D8%A7%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B0%D9%87%D8%A8-%D9%81%D9%8A-%D8%B3%D9%88%D8%B1%D9%8A%D8%A7  

http://www.livingwithdragons.com/?printers=%D8%AD%D9%83%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%81%D9%88%D8%B1%D9%83%D8%B3-%D8%A7%D9%84%D8%A5%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D9%8A&0b9=dc

ایپکس کمیٹی اجلاس کے بعد پولیس میں جیسے کرنٹ دوڑ گیا۔کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف شکنجہ کس دیا گیا۔ کورنگی میں پولیس مقابلہ ہوااورشہریوں کو لوٹنے والےدوڈاکو مارے گئے جن سے اسلحہ اورموبائل فون برآمد کرلیاگیا۔

پاکستان بازار پولیس نے بھی اسٹریٹ کرمنل کو دھر لیا۔عمران عرف ارمان سے چھینے گئے موبائل فون اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

get link

شہر کا امن تباہ کرنے والوں کے خلاف رینجرز بھی ایکشن میں آگئی۔لسبیلہ میں رات گئے سرچ آپریشن کے دوران مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام منتقل کردیا گیا

follow link

click here

http://parts.powercut.co.uk/?risep=%D9%83%D8%B3%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%84-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%87%D9%84-%D8%B9%D9%84%D9%89-%D8%A7%D9%84%D8%A7%D9%86%D8%AA%D8%B1%D9%86%D8%AA&f8d=89 {REPORTERS DIARY}

here